نقاب پوش حملہ آوروں نے آج جنوبی مصر میں قبطی عیسائیوں پر جو عبادت کےلئے
ایک قدیم خانقاہ جارہے تھے، گولیاں برساکر 26 افراد کو ہلاک اور دیگر 26 کو
زخمی
کردیا۔یہ اطلاع عینی شاہدین اور طبی ذرائع نے دی۔عیسائی زائرین کا یہ گروپ دو بسوں اور ایک منی ٹرک میں منیا صوبہ میں سفر کررہا تھا جہاں عیسائیوں کی بڑی آبادی ہے۔